حیدرآباد۔10۔فروری(اعتماد نیوز)یونائیٹڈ فورم آف بنک یونین کی جانب سے ملک
بھر میں دو یومی بنک ہڑتال کے اعلان کے بعد آج ہڑتال کے پہلے دو ملک بھر
میں تقریبا پبلک سکٹار بنکیس ‘خانگی سکٹار بنک اور کئی فارن بنکس بھی اس
ہڑتال میں شرکت کی وجہ سے بنک کی کاروائی مکمل طور پر ملتوی رہنے پر
ملک
بھر میں عوام کو مشکلات پیش آرہے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ ملک بھر میں 90,000
مختلف بنک کے برانچ اور ایک ملین بنک کے ملازمین نے اس ہڑتال میں حصہ
لیا۔چنانچہ انڈین بنکس اسوسی ایشن کی جانب سے تنخواہوں میں 30فیصد اضافہ کا
مطالبہ کیا گیا ۔تاہم اس میں 10فیصد کے اضافہ سے ہڑتال کا آغاز عمل میں
آیا۔